تربت،مسافر بس اور تیل بردار زمباد گاڑی میں تصادم، ڈرائیور جاں بحق،12مسافر زخمی

تربت(ڈیلی گرین گوادر)تربت کے علاقے دشت شاہراہ پر مسافر بس اور تیل بردار زمیاد گاڑی میں تصادم ڈرائیور جاں بحق 12مسافر زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز تربت کے علاقے دشت شاہراہ پر مسافر بس اور تیل بردار زمیاد گاڑی میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں زمیاد کا ڈرائیور جاں بحق، 12 مسافر زخمی ہوگئے الطلال بس اور زمیاد گاڑی کو لیویز فورس نے قبضے میں لی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے