کوئٹہ سرہ غوڑگئی میں ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سرہ غوڑگئی نواں کلی میں ایک شخص کی لاش ملی ہے، جسے چوروں نے مار کر گاڑی چوری کرکے لے گئے ہیں،جس كی شناخت عزیز اللہ ولد سیف اللہ قوم درانی عمر 30 سال سكنہ خروٹ آباد کے نام سے ہوئی ہے۔جس کو سول ہسپتال شفٹ کردیا گیاہے،ترجمان چھیپا بلوچستان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے