بلوچستان یونیورسٹی کے تنخواہوں سمیت مسائل کو حل کرنے کیلئے اقدامات اٹھائیں گے،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)یونیورسٹی ملازمین کے احتجاجی دھرنے میں وزیراعلٰی بلوچستان کی جانب سے مشتمل کمیٹی کے ممبران و پیپلزپارٹی کے اراکین اسمبلی میر لیاقت علی لہڑی، حاجی میر علی مدد جتک، اور سردار عبید گورگیج نے وزیراعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے خصوصی ھدایات پر ان کے رہنماؤں سے ملاقات کرنے کے بعد وزیراعلٰی بلوچستان سے ملاقات کرکے ان کے مطالبات سامنے رکھے جس میں خصوصی طور پر ان کے تنخواہوں کی ادائیگی کے حوالے سے بات چیت ھوی فی الوقت یہ فیصلہ ھوا کے رمضان المبارک کے ایام اور عید کے وجہ سے ان کی تنخواہوں کی منظوری دو دن میں دی جائیگی باقی دوسرے معاملات پر جلد دوبارہ میٹنگ ھوگی۔آخر میں یونیورسٹی آف بلوچستان کے اسٹاف کے عہدیداران جن میں پروفیسر کلیم اللہ بڑیچ، نذیر لہڑی، شاہ علی بگٹی و دیگر نے وزیراعلٰی بلوچستان و اسمبلی اراکین کا خصوصی شکریہ ادا کیا یونیورسٹی ملازمین کے احتجاجی دھرنے میں وزیراعلٰی بلوچستان کی جانب سے مشتمل کمیٹی کے ممبران و پیپلزپارٹی کے اراکین اسمبلی میر لیاقت علی لہڑی، حاجی میر علی مدد جتک، اور سردار عبید گورگیج نے وزیراعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے خصوصی ھدایات پر ان کے رہنماؤں سے ملاقات کرنے کے بعد وزیراعلٰی بلوچستان سے ملاقات کرکے ان کے مطالبات سامنے رکھے جس میں خصوصی طور پر ان کے تنخواہوں کی ادائیگی کے حوالے سے بات چیت ھوی فی الوقت یہ فیصلہ ھوا کے رمضان المبارک کے ایام اور عید کے وجہ سے ان کی تنخواہوں کی منظوری دو دن میں دی جائیگی باقی دوسرے معاملات پر جلد دوبارہ میٹنگ ھوگی۔آخر میں یونیورسٹی آف بلوچستان کے اسٹاف کے عہدیداران جن میں پروفیسر کلیم اللہ بڑیچ، نذیر لہڑی، شاہ علی بگٹی و دیگر نے وزیراعلٰی بلوچستان و اسمبلی اراکین کا خصوصی شکریہ ادا کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے