کوئٹہ،ہزارگنجی میں ڈمپر کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں ڈمپر کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزارگنجی میں بائی پاس پرتیزرفتار ڈمپر گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہوگئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے