لسبیلہ،ٹریفک حادثے میں 2 افراد زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) لسبیلہ میں ٹریفک حادثہ 2افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو لسبیلہ کے علا قے بیلہ کھیر گولائی کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے