حافظ آباد،مکان کی چھت گرنے سے2 بھائی جاں بحق

حافظ آباد (ڈیلی گرین گوادر)حافظ آباد میں مکان کی چھت گرگئی، جس کے نتیجے میں 2 بھائی جاں بحق ہوگئے۔بتایا جارہا ہے کہ مکان کی چھت خستہ حال تھی۔

چھت گرنے کے بعد ملبے سے لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کردی گئیں۔واقعہ کے بعد ہل محلہ بھی جمع ہوگئے، انھوں نے بھی امدادی کاموں میں حصہ لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے