بلوچستان سے سینیٹ کے انتخابات کیلئے 78 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے، ترجمان الیکشن کمیشن

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان سے سینیٹ کے انتخابات میں کاغذات نامزدگی کے اجراء اور جمع کروانے کا سلسلہ شروع پہلے دن 78 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے۔ ترجمان صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان سے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جاری و جمع کرانے کے پہلے روز دن 78 امیدواروں کو 173 کاغزات نامزدگی جاری ہوئے۔ تاہم کسی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے، واضح رہے کہ بلوچستان سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر 2 اپریل کو انتخابات ہونگے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے