اوستہ محمد، فائرنگ سے تین افراد جاں بحق

اوستہ محمد(ڈیلی گرین گوادر) نصیر آباد ڈویژن میں مختلف واقعات میں تین قتل پہلا واقع گوٹھ علی شیر جھرانی نے سیاہ کاری کے الزم میں ملزم غلام ربانی نے اپنی بیوی مسماۃ(ح)اوراس کے آشنا کرم علی جکھرانی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیئے ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا اطلاع ملتے ہیں تھانہ میر حسن پولیس نے نعشیں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دیے اور ملزم کی تلاش شروع کر دی جبکہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیادوسرا واقع سٹی تھانہ اوستا محمد کے قریب جمالی پٹرول پمپ کے ساتھ مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے نوجوام آدم خان بروہی کو قتل کرنے کے بعد فرار ہو گئے اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او عبدلروف جمالی موقع پر پہنچ کر نعش کو اسپتال روانہ کیا اور ملزم کی تلاش شروع کر دی نعش پوسٹ مارٹم کے بعد گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا واقع پرانی دشمنی بتائی جاتی ہے مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے