بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمین اور آفیسران کے تبادلوں پر پابندی عائد کردی

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمین اور آفیسران کے تبادلوں پر پابندی عائد کردی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایات پر گریڈ 21 تک کے تمام محکموں کے آفیسران کے تقرر و تبادلہ پر تا حکم ثانی پابندی عائدکی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے