شزہ فاطمہ وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی مقرر ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر)شزہ فاطمہ کو وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی مقرر کر دیا گیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شزہ فاطمہ کو وزیر مملکت برائے آئی ٹی کا قلمدان سونپ دیا۔ سیکرٹری وزیر اعظم اسد رحمن گیلانی کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے