کرک، مسافر کوچ اور ٹرالے میں تصادم سے 4، افراد جاں بحق

کرک(ڈیلی گرین گوادر) خیبرپختونخوا میں انڈس ہائی وئے پر سپینہ کے قریب مسافر کوچ اور ٹرالے میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر موجود ہیں جبکہ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے، حادثے کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے