وزیراعلیٰ بلوچستان نے گیس اور بجلی سے متعلق عوامی شکایات کا نوٹس لے لیا

کوئٹہ(ڈیلی گر ین گوادر)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے گیس اور بجلی سے متعلق عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ھوے جی ایم سوئی سدرن اور سی ای او کیسکو طلب کرلیا ہفتہ کو بلوچستان اسمبلی سی ایم چیمبر میں عوامی شکایات کے حوالے سے دونوں ذمہ داران موقف دیں گے اس موقع پر اراکین صوبائی اسمبلی بھی موجود ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے