لاہور سے شاہ نو رانی سے آنے والی زائرین کی بس الٹ گئی ایک شخص جاں بحق 30زخمی

حب(ڈیلی گرین گوادر) لاہور سے شاہ نو رانی سے آنے والی زائر ین کی بس الٹ گئی ایک شخص جاں بحق 30زخمی۔ ریسکیو زرائع کے مطابق بدھ کے روزشاہ نو رانی درگاہ کی زیارت کرکے واپس لاہور جانے والے زائر ین کی بس تیز رفتاری کے با عث ویراب کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 30 زائرین زخمی ہو گئے زخمیوں میں 6کی حالت تشویش ناک بتا ئی جا رہی ہے زخمیوں میں خواتین و بچے بھی شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے