دریائے نہنگ کیچ میں بہہ جانے والے بچے کی تلاش کےلئے پی ڈی ایم اے کی جانب سے یسکیو آپریشن جاری

کیچ (ڈیلی گرین گوادر)دریائے نہنگ ڈسٹرکٹ کیچ میں بہہ جانے والے بچے کی تلاش کےلئے پی ڈی ایم اے کی جانب سے سرچ اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ بچہ کیچ ندی کو پار کرتے ہوئے دریا میں بہہ گیا تھا۔اس کے علاؤہ گوادر میں بھی پی ڈی ایم اے کی ٹیم پوری طرح متحرک ہے۔ نکاسی آب کا کام تقریباً مکمل ہونے والا ہے۔ اب تک 5 اموات اور ایک زخمی افراد کا کیس سامنے آیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے