بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 8مارچ کو طلب کئے جانے کا امکان
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 8مارچ کو طلب کئے جانے کا امکان۔ منگل کوبلو چستان اسمبلی جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق بلو چستان اسمبلی کا دوسرا اجلاس 8مارچ بروز جمعہ کو صبح 11بجے متوقع ہے جس میں نو منتخب اراکین صوبائی اسمبلی اپنی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے۔