پی ڈی ایم اے نے صوبے بھر میں برساتی نالوں آبی گزرگاہوں سے تجاوزات ختم کرنے کی ہدایت کردی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)پرونشل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)نے صوبے بھر میں برساتی نالوں آبی گزرگاہوں سے تجاوزات ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ گزشتہ روز پرونشل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)کی جانب سے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ میں کہاگیاہے کہ پی ڈی ایم اے نے صوبے بھر میں برساتی نالوں آبی گزرگاہوں سے تجاوزات ختم کرنے کی ہدایت کردی وفاقی فلڈ کمیشن نے تجاوزات کے حوالے سے ہدایات جاری کرکے ڈیٹا طلب کیا ہے مون سون بارشوں سے قبل تمام تجاوزات ختم کئے جائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے