منگچر،دو گروپوں میں فائرنگ میں کا تبادلہ، ایک شخص جاں بحق

منگچر(ڈیلی گرین گوادر)منگچر کلی نگور گواریزئی میں دو گروہوں کی درمیان فائرنگ کا تبادلہ ایک شخص جابحق تفصیلات کے مطابق آج الصبع منگچر کی علاقے کلی نگور گواریزئی میں محمد حسنی قبیلے کی ایک ہی طائفہ کی دو گروہوں کی درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہواجسکی نتیجے میں محمد جان ولد حاجی غلام محمد قوم محمد حسنی جانبحق ہو گئے قتل کی وجہ آپس میں دوشمنی کا شاخسانہ ہے اس سے پہلے بھی دونوں گروہوں کی درمیان متعدد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔اس حوالے سے منگچر انتظامیہ تفتیش کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے