اسمبلی کی بالا دستی کی بات کرنے پر گھرپر چھاپہ مارا گیا،محمود خان اچکزئی

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)پختونخوا ملّی عوامی پارٹی کے سربراہ اور صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ کی بالا دستی کی بات کرنے کی پاداش میں میرے گھر پر چھاپہ مارا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے