پشاور،کمرے کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

پشاور (ڈیلی گرین گوادر) خیبر کے علاقے بازار ذخہ خیل میں بوسیدہ کمرے کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔گزشتہ تین روز سے جاری بارشوں کے باعث مکان کی چھت بوسیدہ ہوگئی تھی جاں بحق ہونے والوں میں 4 بچے اور دو خواتین شامل ہیں، مقامی شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت جاں بحق اور زخمیوں کو نکال لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے