بلاول بھٹوزرادری کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)چیئرمین بلاول بھٹوزرادری کوئٹہ پہنچ گئے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی، میر عبدالقدوس بزنجو نواب ثناء اللہ زہری اور فیصل کریم کنڈی نے بلاول بھٹو کا ائیرپورٹ پر استقبال کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے