گوادر میں بارشوں کے باعث میٹرک کے ہونے والے پرچے منسوخ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے اعلامیے کے مطابق بلوچستان میں میٹرک کے سالانہ امتحانات 2024مقررہ شدول کے مطابق جاری ہیں تاہم حالیہ بارشوں کی وجہ سے ضلع گوادر کے طلبہ و طالبات کے یکم مارچ تا چار مارچ تک پرچے منسوخ کردیئے گئے ہیں جنکا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے