حلقہ پی بی 7پرری پو لنگ کے دوران فائرنگ سے جمعیت کے نامزد امیدوار کے بھائی سمیت 4افرادزخمی

زیارت(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 7پر ری پو لنگ کے دوران فائرنگ سے جمعیت کے نامزد امیدوار کے بھائی سمیت 4افرادزخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو بلو چستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 7پر ری پو لنگ کے دوران گورنمنٹ گرلز سکول پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ سے جمعیت کے نامزد امیدوار خلیل الرحمن دمڑ کے بھائی سمیت چار افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے