حب،ٹریفک حادثے میں کونسلر جاں بحق

حب(ڈیلی گر ین گوادر) حب کے قریب ٹریفک حادثہ میونسپل کمیٹی اوتھل کا کونسلر جانبحق ریسکیو زرائع کے مطابق رات گئے حب کے قریب بھوانی کے مقام پر کار اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں غلام رسول مانڈرہ ساکن اوتھل جانبحق ہوگیا بتایا جاتا ہے مرحوم میونسپل کمیٹی اوتھل کا کونسلر تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے