نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان سے سی ایم سیکرٹریٹ کے افسران، سیکورٹی اہکاروں اور اسٹاف کی ملاقات

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے منگل کو یہاں سی ایم سیکرٹریٹ کے افسران، سیکورٹی اہکاروں اور تمام اسٹاف سے ملاقات کی اور نگراں حکومت کے دورانیے میں کار سرکار کی بہتر انجام دہی پر افسران اور جملہ اسٹاف کی خدمات کو سراہا نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر چیف منسٹر سیکرٹریٹ کے افسران کو شیلڈ اور تعریفی سرٹیفکیٹس بھی دئیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے