بلوچستان بھر میں7روزہ پولیو مہم میں 26لاکھ 55ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائیں گے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان بھر میں سات روزہ انسداد پولیومہم کا منگل دوسرے روز بھی جاری رہی مہم کے دوران 26لاکھ55ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے ایمر جنسی سینٹر بلوچستان کے مطابق پولیو مہم میں 11 ہزار سے زائد ٹیمیں حصہ لے ر ہی ہیں، کوآرڈینٹر سید زاہد شاہ نے کہا ہے کہ مہم کے دوران بچوں کو وٹامن اے کے قطرے بھی پلائے جائیں گے بلوچستان میں 2021 کے بعد تاحال کوئی کیس رپورٹ نہیں ہو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے