پی ڈی ایم اے بلوچستان کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)پی ڈی ایم اے کے مطابق ایران میں موجود طاقتور مغربی سسٹم بلوچستان کی جانب بڑھ رہا ہے، صوبے بھر میں بارش،ژالہ باری اور برف باری کا امکان ہے، موسلادھاربارش سیندی نالوں میں سیلابی صورتحال ہوسکتی ہے، کوژک ٹاپ،شیلاباغ،توبہ اچکزئی میں برف باری کا امکان ہے۔وادی زیارت جانے والے سیاحوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، پی ڈی ایم اے کی پنچاب،خیبرپختونخوا جانے والی این 50 شاہراہ پر محدودسفرکی ہدایت کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے