کوہلو،15سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی
کوہلو(ڈیلی گرین گوادر)کوہلو کے علاقے ہوسڑی کے رہائشی کاکا ولد جمعہ خان مری نے خود کشی کرلی، مقامی ذرائع کے مطابق کاکا ولد جمعہ کا تعلق پوادی قبیلے کے ذیلی شاخ ڈرانی سے ہے، بتایا جاتا ہے کہ کاکا کی عمر تقریبا 15 سال کے قریب تھا خودکشی کا وجہ تاہم معلوم نہیں ہوسکا۔