کچھی، بولان کے مقام سے 2مزدوروں اغوا

بولان(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے بولان کے مقام اللہ یار شاہ ڈیم سے مسلح افراد نے 2مزدوروں کو اغوا کر لیا۔لیویز حکام کے مطابق بولان کے مقام اللہ یار شاہ ڈیم سے نامعلوم افراد نے دو مزدوروں کو اغوا کر لیا لیویز حکام کے مطابق مزدور کریش پلانٹ پلانٹ پر کام کر رہے تھے اغوا ہونے والے مزدورں کی شناخت محمد امین اور محمد یونس کے نام سے ہوئی ہے تعلق وزیرستان سے ہیں سی ٹی ڈی نصیر آباد کے مطابق مغویوں کی بازیابی کے لیے سی ٹی ڈی نصیر اباد نے سرچ اپریشن شروع کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے