ضلع خضدار، زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،تاہم ضلع میں کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ضلع خضدار میں جمعرات کی شب اٹھ بجکر 32منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلے کی شدت 3.6اور گہرائی 40کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز خضدار سے 40کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا،،ضلعی انتظامیہ کے مطابق ضلع خضدار میں زلزلے سے کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے