ڈھاڈر میں ٹریفک حادثہ سات سالہ بچی جاں بحق

بولان(ڈیلی گرین گوادر)ڈھاڈر میں ٹریفک حادثہ سات سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ پو لیس کے مطابق بد ھ کو ڈھاڈر کے نواحی علاقے براہم باران کے قریب گاڑی کی ٹکر سے سات سالہ بچی بختاور بنت خان محمد سکنہ ڈیرہ اللہ یار جاں بحق ہو گئی جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کارروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے