چاغی، اینٹی نارکو ٹکس فورس نے 2 من آئس برآمد کرلی

چاغی (ڈیلی گرین گوادر) اینٹی نارکوٹکس فورس نے نوکنڈی روڈ چاغی (بلوچستان) میں کارروائی کے دوران 2من آئس برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے دوران 253 کلوگرام منشیات برآمد کرکے 7ملزمان کوگرفتارکیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے