حب سے ایک شخص کی گولی لگی لاش برآمد، پولیس لاعلم

حب(ڈیلی گرین گوادر) حب کے علاقے پیرکس روڈ پر ایک شخص کی گولی لگی شخص کی لاش برآمد پولیس لاعلم۔ ایدھی حب کے مطابق پیر کے روز حب کے علاقے پیرکس روڈ کے قریب ایک شخص کی گولی لگی لاش برآمد جس کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں متوفی کی شناخت عقیل بخش ولد کریم بخش کے نام سے ہوئی تاہم ایس ایچ او بیروٹ پولیس تھانہ سے رابطہ کرنے پر ایس ایچ او واقعہ سے لاعلم نکلا کہا کہ مجھے علم نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے