کوئٹہ، کنویں کی صفائی کے دوران گیس بھر جا نے 2بھائیوں سمیت 3افراد جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں کنویں کی صفائی کے دوران گیس بھر جا نے 2بھائیوں سمیت 3افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے سبزل روڈ ازبک چوک گھر میں کنویں کی صفائی کے دوران گیس بھر جانے سے دوبھائی عبدالباقی،عبدالولی اور محمد علی جاں بحق ہو گئے،ریسکیو حکام نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کارروائی کے بعدلا شیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے