دالبندین میں ٹریفک حادثہ 1شخص جاں بحق 4زخمی

دالبندین (ڈیلی گرین گوادر) دالبندین میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق 4زخمی ہو گئے۔ پو لیس کے مطابق اتوار کو دالبندین کے علا قے آرسی ڈی شاہراہِ پر دوگاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں شفیق نامی شخص جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کارروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے