پرویزخٹک نے پارٹی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا

پشاور(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین(پی ٹی آئی پی ) کے سربراہ پرویزخٹک نے پارٹی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا۔

پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے اجلاس میں پی ٹی آئی پی سربراہ نے کہا کہ صحت کے مسائل کی وجہ سے استعفا دے درہا ہوں، پرویز خٹک کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے