کیچ میں زوردار دھماکہ

کیچ(ڈیلی گرین گوادر) کیچ میں دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پو لیس کے مطابق جمعہ کو کیچ کے علا قے مند میں دھماکہ ہوا تاہم دھماکے نتیجے میں کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسزکی بھا ری نفری نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لینے کے بعد شواہد اکھٹے کر لئے مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے