قلات میں بلوچ قوم کی مہمان نوازی نے ثابت کردیا کہ یہ دھرتی نوری نصیر خان، میر محراب خان کی دھرتی ہے،عبدالرازق نیچاری

قلات (ڈیلی گرین گوادر) قلات کے باشعور بلوچ قوم کو سرخ سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے آج مہمان نوازی کا ثبوت دے دیا، قلات عبدالرازق نیچاری نے اپنے بیان میں کہا کہ میں اپنےباشعور بلوچ قوم اور مختلف پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے لوگ اور ہندو برادری کو سرخ سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے آج پھر یہ ثابت کردیا کہ بلوچ قوم ایک مہمان نواز قوم ہے،بلوچ روایات کو آج پھر قلات نے زندہ کر دیا۔

قلات میں بلوچ قوم کی مہمان نوازی نے ثابت کردیا کہ یہ دھرتی نوری نصیر خان، میر محراب خان اور نواب نوروز خان زہری کی دھرتی ہے یہاں مہمانوں کی کس طرح مہمان نوازی کی جاتی ہیں قوم کی تاریخ میں ہے کہ قلات کے بلوچ قوم ایک بہادر قوم، مہمان نواز، غیرت مند، باشعور، محب انسانی، مخلص اور قربانی دینے والے قوم ہے۔

قلات کے ہندو برادری نے بھی مسافر مہمانوں کا بھرپور خدمت کرکے یہ ثابت کیا کہ ہم بلوچستان کی دل یعنی قلات کے بسنے والے ہیں اور انہوں نے یہ فرق نہیں کیا کہ ہم ہندو ہیں بلکہ یہ ثابت کیا کہ ہم ایک ہی علاقے کے لوگ ہیں بھرپور مسافروں کی امداد کی اُنکی یہ جوش ؤ جزبات اور خدمات کو سُرخ سلام۔

کہا کہ میں اپنے قلات کے باشعور بلوچ قوم اور مختلف پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے لوگ اور ہندو برادری کو سرخ سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے آج پھر یہ ثابت کردیا کہ بلوچ قوم ایک مہمان نواز قوم ہے،بلوچ روایات کو آج پھر قلات نے زندہ کر دیا،قلات میں بلوچ قوم کی مہمان نوازی نے ثابت کردیا کہ یہ دھرتی نوری نصیر خان، میر محراب خان اور نواب نوروز خان زہری کی دھرتی ہے یہاں مہمانوں کی کس طرح مہمان نوازی کی جاتی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے