عمران خان نے صوبائی الیکشن نہ لڑنے والے شخص کو وزيراعلیٰ بلوچستان نامزد کردیا

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اس شخص کو وزيرِاعلیٰ بلوچستان نام زد کردیا جس نے صوبائی اسمبلی کا الیکشن ہی نہیں لڑا۔عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی کے فیصلوں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ بلوچستان میں وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار سالار خان ہوں گے۔سالار خان نے حالیہ انتخابات میں صوبائی اسمبلی کا الیکشن نہیں لڑا ، قومی اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لیا لیکن انہیں شکست ہوئی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے