حلیم عادل شیخ 5 ماہ بعد کراچی سینٹرل جیل سے رہا

کراچی(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کو سینٹرل جیل کراچی سے 5 ماہ کے بعد رہائی مل گئی ۔تفصیلات کے مطابق 10 فروری کو حلیم عادل شیخ کی تمام مقدمات میں ضمانت منظورہوگئی ہےانسداد دہشت گردی عدالت نے آج حلیم عادل شیخ کاریلیزآرڈرجاری کیا تھا۔ حلیم عادل شیخ کو مجموعی طور پر 30 سے زائد مقدمات میں نامزد کیا گیا تھا ۔حلیم عادل شیخ کی رہائی کے موقع پر جیل کے باہر تحریک انصاف کے کارکنان بھاری تعداد میں موجود تھے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے