مستونگ، کیسکو دفتر کے قریب سے دستی بم بر آمد

مستونگ (ڈیلی گرین گوادر) مستونگ میں کیسکو دفتر کے قریب سے دستی بم بر آمد کر لیا گیا۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو مستونگ میں کیسکو دفتر کے قریب سے دستی بم ملا ہے جسے بم ڈسپوزل اسکوارڈ نے ناکارہ بنا دیا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں شواہد اکھٹے کر کے مزیدتحقیقات شروع کر دیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے