محمودخان اچکزئی کے مقابلے میں نیند سے جگاکرایک شخص کو کامیابی کی خبر سنادی، مولانافضل الرحمن

اسلام آباد/کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ و جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 8فروری کے انتخابات کی شفافیت کا اندزہ اس بات سے لگا یا جاسکتا ہے کہ کوئٹہ میں محمود خان اچکزئی کے مقابلے میں بیٹھے ہوئے شخص کو نیند سے جگا کر انہیں کامیابی کی خبر سنادی ہے اس سے اندازہ لگا یا جاسکتا ہے کہ 8فروری کو انتخابات کتنے شفاف تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے