ڈی آئی خان،علی امین گنڈا پور کی 24 مقدمات میں ضمانت منظور

ڈی آئی خان(ڈیلی گرین گوادر)نامزد وزیر اعلیٰ خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور کی 24 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی گئی۔پی ٹی آئی رہنما اور نو منتخب رکن خیبرپختونخوا اسمبلی علی امین گنڈا پور پشاور ہائیکورٹ ڈی آئی خان بینچ میں پیش ہوئے۔

عدالت نے علی امین گنڈاپور کی 24 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔وکیل علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ اب تک تمام مقدمات میں ضمانت حاصل کرلی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے