سردار اختر مینگل کا مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ،حالیہ انتخابات اور نتائج پر تشویش کا اظہار

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور بلوچستان نیشنل پارٹی سربراہ اختر مینگل نے حالیہ انتخابات اورنتائج پرتشویش کااظہار کردیا۔تفصیلات کے مطابق بی این پی سربراہ اختر مینگل نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔.ذرائع نے بتایا کہ رابطے میں حالیہ انتخابات اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا، دونوں رہنماں نے حالیہ انتخابات اورنتائج پرتشویش کااظہار کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے