آصف زرداری سے نواب ثناء اللہ زہری کی ملاقات، حکومت سازی کے حوالے سے مشاورت

اسلام آباد(ڈیلی گرین گو ادر)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر اصف علی زرداری سے زرداری ہاس اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سینیئر رہنما سابق وزیراعلی بلوچستان چیف اف جھالاوان نومنتخب رکن بلوچستان اسمبلی نواب ثنا اللہ خان زہری کی ملاقات کی۔دونوں رہنماں کے درمیان الیکشن کے بعد موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور بلوچستان میں حکومت سازی کے حوالے سے مشاورت اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیاملاقات میں ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار حاجی صلاح الدین زہری بھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے