قلعہ سیف اللہ،پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد

قلعہ سیف اللہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان میں پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔لیویز ذرائع کے مطابق قلعہ سیف اللہ میں شہر کے قریب پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کرنے کے لیے روانہ کیا گیا ہے۔اسپتال منتقل کیے جانے کے بعد لاشوں کی شناخت کا عمل شروع کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے