نیشنل پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی، پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی اور ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کا اجلاس پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) نیشنل پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی، پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی اور ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کا اجلاس پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں پشتونخواہ میپ کے عبدالرحیم زیارتوال قہار ودان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات اسلم بلوچ مرکزی فنانس سیکریٹری فدا حسین دشتی خیر بخش بلوچ حاجی نیاز بلوچ حاجی عبدالصمد رند بلوچستان نیشنل پارٹی کے ملک نصیر شاہوانی اختر حسین لانگو غلام نبی مری ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے علی کوہ زاد ہزارہ نے شرکت کی یہ فیصلہ کیا گیا کہ ڈی آر او اور آر او آفس کے سامنے دھرنا جاری رہیگا اور منگل تیرہ فروری کو بلوچستان بھر میں شٹر ڈاون ہڑتال ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے