مستونگ، دشت کے مقام پر خاتون قتل ملزمان فرار

مستونگ (ڈیلی گرین گوادر) دشت تیرا میل کے مقام پر 2 نامعلوم افراد نے موٹر سائیکل پر اپنے ہمراہ ایک نا معلوم اسم خاتون عمر 45 سال کو دیلیل خان ولد محمد عثمان قوم کلوئی رند نامی کے گھر لاکر مکان مالک کو یرغمال بناکر ہاتھ پاؤں کو رسیوں سے باندھ کر خاتون کو خنجر کے وار سے نامعلوم وجوہات پر قتل کرکے فرار ہوگئے۔لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا۔مزید تحقیقات لیویز فورس کر رہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے