وڈھ میں زمین کےتنازعےپر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

وڈھ(ڈیلی گرین گوادر)وڈھ کے علاقہ ٹک میں شاہیزئی قبائل کا زمین کےتنازعےپر ایک دوسرے پر فائرنگ، ایک شخص ریاض احمد ولد عبدالرحیم شاہی زئی جاں بحق جبکہ تین افراد عبدالشکور ولد علی محمد دولت خانزئی، لیاقت ولد عبدالرحیم شاہی زئی اور عادل ولد قائم دین شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو خضدار اور کراچی منتقل کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے