پی بی 10،پاکستان پیپلز پارٹی کے سرفراز بگٹی 52485 ووٹ لے کر کامیاب

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)پی بی 10 سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سرفراز احمد بگٹی 52 ہزار 485 ووٹ لے کر الیکشن جیت گئے جبکہ جمہوری وطن پارٹی کے گہرام بگٹی 25 ہزار 773ووٹ لے کر دوسرے اور آزاد امیدوار میر آفتاب احمد بگٹی 1035 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے