انتخابی نتائج کی تبدیلی،کمشنر آفس کوئٹہ کے سامنے بی این پی،پی ٹی آئی، ایچ ڈی پی کا احتجاجی دھرنا جاری

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) انتخابی نتائج کی تبدیلی کمشنر آفس کوئٹہ کے سامنے بی این پی،پی ٹی آئی، ایچ ڈی پی کا احتجاجی دھرنا جاری تفصیلات کے مطابق انتخابی نتائج کی تبدیلی کیخلاف بلوچستان نیشنل پارٹی پی ٹی آئی کارکنان نے بھی کوئٹہ میں ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر دھرنا دیدیا۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے کارکنان ڈی سی آفس کوئٹہ کے سامنےبلوچستان بھر سے رزلٹ کو چینج کرنے کے خلاف احتجاجی دھرنا جاری۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے